Below Post Ad

ڈی ایس پی علی پور محترم چوہدری فیاض الحق کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری


 کوٹ مٹھن (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفر گڑھ جناب سیدحسنین حیدر  شاہ کی خصوصی ہدایت پر اور ڈی ایس پی علی پور محترم چوہدری فیاض الحق  کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور گزشتہ روز ایس ایچ او سیت پور علاٶالدین خان نیازی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم نادر ولد غلام عباس  کے قبضے سے1475 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر317/ 24درج کر لیا اور مزید قانونی
کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

0/Post a Comment/Comments