منڈی بہاؤالدین، مونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان سبیع اللہ بھول. کار سوار ملزمان نے نوجوان پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ اسی اثناء میں کار بھی غیر متوازن ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی۔ ملزمان کار موقع پر ہی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
ایک تبصرہ شائع کریں