چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے میاں شفقت محمود اور جمال اسلم سے وعدہ وفا کردیا
خبر شامل کرتے ہیں ڈنگہ سے اے این این نیوز کے نمائندہ نعمان اعجاز سے وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ایم پی اے پی پی 34 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے میاں شفقت محمود اور جمال اسلم سے وعدہ وفا کردیا چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول کو میاں شفقت محمود کی سفارش پر ایلیمنٹری سے ہائی کا درجہ دلوا دیا ایم پی اے چوہدری اعجاز احمد رنیاں ہمراہ چوہدری اخلاق احمد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنن اور گورنمنٹ ہسپتال کا بھی وزٹ کیا بعد ازاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چنن کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا افتتاح کیا اور جلد گرانٹ دینے کا وعدہ کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاللہ جولائی تک کام شروع ہو جائے گا اس موقع پر ذیشان منظور
ڈاکٹر شفقت الہی
عمر شہزاد جمال اسلم قدیر احمد میاں عمرانmd Rawayt marrige Hall میاں عدبلقدیر ۔ ۔میاں ایاز حمید ۔میاں خرم امتياز ۔میاں ظفر ۔نصیر احمد پرنسپل گورنمنٹ بوائز اسکول چنن ماسٹر غلام سرور ۔چوہدری کاشف کراڑیوالا ۔۔میاں مبشر حکیم ۔محمد عمران سعودیہ موجود تھے
ایک تبصرہ شائع کریں