وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور صحت دوست پروگرام چیف منسٹر کلینک آن وہیلز صحت دستک
خبروں کے سلسلہ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے رخ کرتے ہیں ضلع مری کی طرف ہمارے بیورو چیف راجہ اقبال کیٹھوال کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے دوسرے اضلاع کی طرح ضلع مری میں بھی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور صحت دوست پروگرام چیف منسٹر کلینک آن وہیلز صحت دستک آپ کی دہلیز پر
تفصیلات کے مطابق نیو مری وزیر اعلی پنجاب ک احکامات کی روشنی میں محکمہ ہیلتھ مری کی ٹیمیں گھر گھر جاکر مریضوں کا علاج معالجہ کرنے میں میں پچھلے پانچ دن سے مصروف عمل ہیں ڈاکٹرز کی ٹیمیں آج نیو مری بگلہ میں بمعہ سٹاف و ادویات موجودہیں مریضوں کا رش مختلف امراض کے مریضوں کے ٹیسٹ اور ادویات دی گئی ماہر ڈاکٹرز کی ٹیمیں مریضوں کا مکمل چیک اپ کر رہی ہیں اورسنئیر صحافی نائب صدر الیکٹرونک میڈیا ضلع مری راجہ اقبال کیٹھوال کے گھر کیمپ کا انقعاد کیا اور اہلیان بگلہ کے مریضوں کو مکمل چیک اپ کیا ادویات بھی دی اہلیان علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا مزید جانتے ہیں راجہ اقبال کیٹھوال سے جی
ایک تبصرہ شائع کریں