پنجاب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی |
نیو مری (راجہ اقبال کیٹھوال سے ) پنجاب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ملکہ کوہسار مری کے دوسرے علاقوں کی طرح یو سی گہل تحصیل و ضلع مری کے رہائشی محمد ایاز ولد محمد زرین کے گھر لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہو گے تفصیلات کے مطابق نیو مری اور اس کے گرد و نواح میں حالیہ طوفانی بارشوں یالہ باری نے تباہی کر دی ہے کہیں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں یو سی گہل کا رہائشی محمد ایاز بھی بے گھر ہو گیا ہے مثاٹرہ شخص انتہائی غریب آدمی ھے اور حکومت وقت سے اپیل کرتا ہے کہ سائل کی مدد کی جائے تاکہ سائل دوبارہ اپنے گھر تعمیر کر کے دابارہ آباد ہو سکے متاثرہ شخص بیوی بچوں کے ہمراہ کسی عزیز کے گھر عارضی رہائش پذیر ہیں ان کی فوری دادرسی کی جائے
ایک تبصرہ شائع کریں