بحریہ فاؤنڈیشن کالج کوٹلی ستیاں میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و گریجویشن کا انعقاد
اسلام آباد (راجہ اقبال سے) ضلع کونسل راولپنڈی مرحوم حاجی راجہ محمد اقبال کیٹھوال کے صابزادے سابق ناظم یونین کونسل چارہان و سابق چیئرمین پنڈ پیگوال سابق ناظم ضلع مری سردار محمد سلیم خان کے دیرینہ دوست اور ساتھی راجہ شبیر اقبال کیٹھوال سابق چیئرمین یونین کونسل چارہان مری اور سابق چئیرمین پھلگرال پنڈ بیگوال وفات پا گئے ہیں۔اس موقع پر سابق ناظم ضلع مری سردار محمد سلیم نے تہذیت کرتے ہوئے کہا کہ راجہ شبیر اقبال کیٹھوال ایک دلیر ، نڈر اور سخی انسان تھے ۔ وساری زندگی حق اور سچ کا ساتھ دیا۔ سردار برادران کے قریبی دست راست تھے۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے سابق ناظم ضلع مری سردار سلیم اور سابق وائس چیئرمین اظہر نواز عباسی نے اپنے دست مبارک سے مرحوم کو قبر میں اتارا اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
ایک تبصرہ شائع کریں