Below Post Ad

مسلمان ملکوں کے ہوتے ہوئے اسرائیلی سیہونی فوج فلسطینیوں پر براہ راست مظالم کے ڈھیر ڈار ہی ہے۔ یاسین چشتی


 ( عدنان اصغر بٹ ) منگوال

 رہنما مسلم لیگ ن سیٹھ علی یاسین چشتی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلمان ملکوں کے ہوتے ہوئے اسرائیلی سیہونی فوج فلسطینیوں پر براہ راست مظالم کے ڈھیر ڈار ہی ہے اس کے تدارک کے لیے کسی بھی سلامی ملک کی طرف سے کوئی مقبول اواز نہیں اٹھائی جا رہی جس کے باعث وہاں پر موجود ہمارے بہن بھائی بچے سب بمباری کا شکار ہو رہے ہیں ان کی نسل کشی کر کے اسرائیل جیسا ظالم ملک پوری دنیا میں اپنی بدمعاشی کر رہا ہے اس وقت پوری دنیا میں 57 سے اوپر سلامی ممالک کی تعداد موجود ہے ایٹم بم ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی مہارت والی فوجیں بھی موجود ہیں لیکن کسی طرف سے بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد نہیں کی جا رہی وہ بھوک کے مارے بمبو کے مارے مر رہے ہیں ان کی نسل کا سیکھ کر کے اسرائیل جو ہے امت مسلمہ کو تاریخ ساز نقصان پہنچا رہا ہے ہمارا مطالبہ ہے امت مسلمہ کی جماعت جو او ایس ائی بنی ہے جو کہ تمام اسلامی ممالک کی ریاستی تنظیم بنی ہے اس کو چاہیے کہ فوری طور پر وہ اپنے وسائل کو بروئے کار لائے اور مظلوم فلسطینیوں کے لیے اواز اٹھائے اور ہزار جگجیتی کر کے ان کو تمام تر سہولیات جس میں خوراک ادوایات اور دیگر سامان جو ہیں ان کی فرامی کو ممکن بنائے تاکہ وہاں پر موجود ہمارے مسلمان بہن بھائی بارود کے ساتھ ساتھ بھوک سے بلک کر نہ مر جائیں حکومت پاکستان کو بھی جائیے کہ تمام سمال نامی ممالک پر زور دے اور اپنے مظلوم اس فلسطینی بہن بھائیوں کی امداد کے لیے تمام تر کوششوں کو سفارتی سطح پر تیز کرے تاکہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کی جا سکے

0/Post a Comment/Comments