نیومری کیلئیے نئی اور بڑے سیاحتی منصوبے لانے کا اعلان
خبروں کے سلسلہ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے رخ کرتے ہیں ضلع مری کی طرف ہمارے بیوروچیف راجہ اقبال کیٹھوال کی رپورٹ کے مطابق نیو مری سیکرٹری سیاحت پنجاب کا دورہ مری ضلعی انتظامیہ و شراکت داروں سے ملاقاتیں ٹی ڈی سی پی کے پراجیکٹس کا دورہ نیومری کیلئیے اوپن ڈیکر بسیں اور ماحول دوست الیکٹرک ٹورسٹ کارٹس فراہم کر دی گئیں نیو مری میں ڈیجیٹل سیاحتی سہولتی مرکز بنانے کا اعلان۔پنجاب ٹورسٹ سکواڈ کے ذریعے ہوٹل قوانین پر سخت عملداری
پتریاٹہ میں سولر سسٹم کا افتتاح نیو۔مری میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ
کیبل کار ریپئیر کا کام 16 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت نیو مری ۔کوہسار یونیورسٹی اور ہاسپیٹیلیٹی انڈسٹری سے مفاہمتی یاداشتیں کمیونٹی کی بہترین شراکت اور رو ل یقینی بنانے کیلئیے تعلیمی اداروں میں سیاحتی کلچر آگاہی مہم شروع نیومری کیلئیے نئی اور بڑے سیاحتی منصوبے لانے کا اعلان
نیو مری کے تمام منصوبوں کی ڈیجیٹلائز اور آن لائن بکنگ تمام سیاحتی مقامات پر بڑے پیمانے پر شجر کاری اور صفائی مہم کے علاوہ پلاسٹک فری زونز بنانے کا اعادہ گائیڈڈ ٹورز کے فروغ کیلئیے پہلا ڈیجیٹل ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر بنایا جائے گا۔نیو مری کیلئیے نئی کوسٹرز اور وینز دینے کا پلان نیو مری اس سیزن آنے والے سیاحوں کو زیادہ سہولیات اور گرم جوشی کے ساتھ خوش آمدید کیا جائے گا
ایک تبصرہ شائع کریں