عزیز بھٹی شہید ہسپتال سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے درجنوں مریض کی ہلاکت ہونے کا خدشہ اور زخمی ہونے کی اطلاع ہسپتال میں ایمرجنسی کی صورت حال پولیس جاٸے وقوعہ پر پہنچ گٸی زخمی مریضوں کو دوسری وارڈ میں شفٹ کیا جارہا ہے,()
گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گر گٸی ہسپتال میں افراتفری کا عالم مریضوں کی ڈرویں لگ گٸی. مریضوں کو دوسری وارڈ میں شفٹ کیا جا رہا ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں