Below Post Ad

این اے 51 عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مری راجہ سعد سراج کے ہمراہ نیومری آمد۔

این اے 51  ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مری راجہ سعد سراج  کے ہمراہ نیومری آمد۔
این اے 51 عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مری راجہ سعد سراج  کے ہمراہ نیومری آمد۔ 

 نیو مری (راجہ اقبال کیٹھوال سے )قائدکوہسار , فخر_کوہسار،  عوام کے منتخب نمائندہ حلقہ این اے 51 عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مری راجہ سعد سراج  کے ہمراہ نیومری آمد۔ 

 اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کہ ووٹرز سپورٹرز اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد پاکستان تحریک انصاف لوئر بیلٹ کے مرکزی افس نیو مری میں جمع ہو گئی جن سے عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف کو بڑے مارجن سے جتوانے پر مبارکباد دی اور شکریہ ادا کیا۔اور لوئر بلٹ کے عوام نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جب بھی آپ آواز دیں گے آپ کی ایک آواز پر لبیک کہیں گے

0/Post a Comment/Comments